فیصل آباد: نشے میں دھت ایمبولینس ڈرائیور کی کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ کینال روڈ پر پیش آیا جہاں کار اور ایمبولینس کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ ایمبولینس میں سوار 3 افراد بھی معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار…


