بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، پاور سیکٹر کو 2 ہزار 872 ارب روپے کا نقصان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ذرائع کے مطابق 11سال 3 ماہ میں پاور سیکٹر کو 2 ہزار 872 ارب روپے کا نقصان پہنچا، سب سے زیادہ نقصان مالی سال 24-2023 میں 591 ارب روپے ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت کی…

Read More