برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی وزارت خارجہ طلبی، بریڈفورڈ میں ہونے والے احتجاج پر ڈیمارش دیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اس وقت ملک میں موجود نہیں تھیں جس کے باعث وزارت خارجہ کی جانب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کیا گیا، یہ ڈیمارش برطانوی شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ہونے والے احتجاج پر جاری کیا گیا۔ ذرائع کے…

Read More