بسکٹ میں سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے
بچوں کے ساتھ ساتھ بسکٹ کھانا بڑے بھی پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بسکٹ کہیں ناشتے تو کہیں شام کی چائے کا حصہ ہوتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ مختلف ذائقوں کے ساتھ بنائے جانے والے ان بسکٹس پر چھوٹے چھوٹے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ بالخصوص کریم والے اور…


