بیوی رات کو سانپ بن کر مجھے ڈسنے کی کوشش کرتی ہے: بھارتی شہری کا انوکھا دعویٰ

بھارتی شہری نے رات کو بیوی کے سانپ بن کر ڈسنے کا انوکھا دعویٰ کردیا جس پر سننے والے حیران پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے لوڈھسا گاؤں کے رہائشی معراج نے مجسٹریٹ کو لکھی گئی تحریری درخواست میں دعویٰ کیا کہ ’میری بیوی نسیمن رات کوسانپ…

Read More