بھارت کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت، چناب کے بعد دریائے جہلم کا بھی پانی روک لیا

سیالکوٹ میں مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی سطح میں انتہائی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 9 ہزار 678 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ روز پانی کا بہاؤ 12 ہزار 829 کیوسک تھا، دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل…

Read More