ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے متعلق بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت ملی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کے لیے عالمی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے…

Read More

حجاب کھینچنا شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت میں مسلم خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور اس کا مذاق اڑانا قابل مذمت ہے، یہ واقعات بھارت میں اسلاموفوبیا اورعدم برداشت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ مسلم خواتین کی تذلیل کو معمول بنانا تشویشناک رجحان ہے، پاکستان اقلیتوں کے حقوق اورانسانی وقارکے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے،…

Read More

ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں منظور ہونے والی قرارداد کا مسودہ نہیں دیکھا، افغانستان کا ان کے اپنے شہری کی جانب سےکسی قسم کی دہشت گردی کو ماننا مثبت ہے، ہم اس قرارداد کے مسودے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے باوجود ہمیں افغان…

Read More