عمران خان کو زائد عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے کی وجہ سے کم سزا سنائی گئی، توشہ خانہ ٹو کا تحریری فیصلہ
اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانے کی سز اسنائی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب…


