جنگ میں فتح کے بعد عالمی سطح پرپاکستان کا وقار بلند ہوا، رضوان سعید شیخ

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری آئی، دونوں ملکوں کی اعلیٰ قیادت کے مابین متعدد روابط قائم ہوئے، اور پاکستان کی اس کامیاب سفارت کاری کا کریڈٹ قیادت کو جاتا ہے۔ امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے مزید کہا…

Read More