سموسے لاکر کیوں نہیں دیے؟ بیوی اور اسکے گھر والوں نے شوہر کی پٹائی کردی
سموسے لا کر نہ دینے پر بیوی اور اس کے گھر والوں نے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے گاؤں میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے شوہر سے سموسے کھانے کی ڈیمانڈ کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سموسے نہ لا کر دینے کی…


