شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی
کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔ دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ مچھلی 2 لاکھ روپے میں فروخت کرنی ہے۔ خیا رہے کہ دو روز قبل بھی 65 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی…


