عازمین حج کیلئے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ، وزارت مذہبی امور نے اہلیت بھی بتادی
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی کم سے کم عمر25 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال تک ہوگی، حج مشن کے لیے 98 ڈاکٹرز، فارماسسٹس، 196 پیرا میڈیکس اسٹاف درکار ہے، دل، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض اہل نہیں ہوں گے۔ طبی عملے کے طور پر جانے کے…


