لوگ جماہی کیوں لیتے ہیں؟ دلچسپ وجہ کا انکشاف
ہم سونے سے قبل اور بیدار ہونے کے بعد ایسا کرتے ہیں، جب ہم بیزار ہوتے ہیں تو بھی جماہی لیتے ہیں۔ کیا آپ کو کبھی حیرت ہوئی ہے کہ کسی کو جماہی لیتے دیکھ کر آپ بھی ویسا کرنے پر کیوں مجبور ہو جاتے ہیں؟ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے اس کا…


