اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ، علاقائی اور…


