سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری
آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔ غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا…


