وزن بڑھانے کیلئے جنک فوڈ کھانے والا 30 سالہ فٹنس انفلوئنسر ایک ماہ میں چل بسا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے شہر اورینبرگ سے تعلق رکھنے والا دمرتی نویانزن کسی بھی صورت حال میں وزن میں کمی ثابت کرنا چاہتا تھا لیکن انفلوئنسر اس بات سے بے خبر تھا کہ اس کی یہ خواہش اسے ایک سبق آموز کہانی کے مرکزی کردار میں بدل دے…


