وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری دے دی
منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ویزا کلیئرنس نظام اور نیشنل کینبیز کنٹرول اینڈ ریگولیٹری پالیسی 2025 کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق ویزا کلیئرنس نظام کا مقصد بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کےلیے شفاف اور محفوظ نظام کے تحت ویزے کاحصول کو آسان بنانا…


