کراچی: رواں سال ٹریفک حادثات میں ابتک 800 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے
ریسکیو ذرائع کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات میں 632 مرد ، 81 خواتین ، 71 بچے اور 22 بچیاں جاں بحق ہوئیں ۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ رواں سال ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 11ہزار 596 ہے جن میں 9081 مرد، 1815 خواتین، 536 بچے اور 164 بچیاں شامل…


