پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکی 11 ویں برسی کے موقع پر اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء نے وطن کے مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، دلخراش اے پی ایس سانحہ قوم کے لیے آزمائش تھا۔ وزیراعظم نے…

Read More