پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے تعلقات کا خصوصی تجزیہ بھی شامل کیا گیا ہے۔…

Read More