کسی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اُس جانور کو لگیں گے: پلوشہ خان

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں تلخ کلامی پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے سحر کامران کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ اپنے نتیش کمار جیسے وزیروں کو سنبھالیں۔ پلوشہ خان کا کہنا تھا ہم عوامی نمائندے ہیں اور سینیٹ کمیٹی کے…

Read More