جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران خان کیساتھ نہیں ہے: علیمہ خان

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کا پیغام خیبر پختونخوا کی قیادت کو دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دو روزہ کانفرنس کے اعلامیہ کا انھیں علم نہیں ہے۔ علیمہ خان کے مطابق…

Read More