چین کا دنگ کر دینے والا تعمیراتی منصوبہ
چین کی جانب سے اکثر حیران کن تعمیراتی منصوبوں پر کام کیا جاتا ہے مگر اس کی نئی شاہراہ تو واقعی دنگ کر دینے والی ہے۔ درحقیقت لیوآن ایکسپریس وے کو دیکھ کر یہی خیال آتا ہے کہ اسے بنانے والوں کا ماننا ہوگا کہ کیوں پہاڑوں میں سرنگ بنانے کے لیے ڈرل کی جائے،…


