کینیڈین جوڑے کا بوتل میں بند پیغام 13 سال بعد آئرلینڈ کے ساحل پر دریافت

ستمبر 2012 میں ایک نوجوان جوڑے نے کینیڈا کے ایک جزیرے میں سیر کے دوران ایک پیغام شیشے کی بوتل کے اندر رکھا اور پھر اسے بحر اوقیانوس میں پھینک دیا۔ اس پیغام میں لکھا تھا کہ ‘انیتا اور براڈ بیل آئی لینڈ گئے، آج یہاں ہم رات کے کھانے سے لطف اندوز ہوئے اور…

Read More