وہ کتا جس نے گلیشیئر کی دراڑ میں پھنس جانے والے مالک کی زندگی بچالی
سوئٹزر لینڈ میں ایک چھوٹے سے کتے نے ایک شخص کی زندگی بچا لی جو برف پوش پہاڑیوں میں پھنس گیا تھا۔ Chihuahua نسل کا یہ کتا کوہ الپس کی ایک چٹان کی چوٹی پر کھڑا رہا جس سے ہیلی کاپٹر پر سوار امدادی عملے کو اس کے مالک کو تلاش کرنے میں مدد ملی۔…


