اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی: گورنر کے پی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کہتی تھی دہشت گردوں کے دفاتر قائم کریں، لیکن ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے بات چیت نہیں ہو گی، کیا کسی ملک میں پاکستانی بغیر ویزے کے رہ سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ سیاسی…

Read More