دنیا کا سب سے بڑا مریخ سیارے کا پتھر کتنے ملین ڈالرز میں نیلام ہوا؟
دنیا کے سب سے بڑے مریخ سیارے کا پتھر 4.3 ملین ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مریخ سے آیا 54 پاؤنڈ وزنی شہابیہ نیویارک میں سوتھبیز نیلامی میں فروخت ہوا، این ڈبلیو اے 16788 نامی شہابیہ 24.5 کلو گرام وزنی تھا۔ 2023 میں نائجر کے دور دراز علاقے اگادیز میں…


