پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پی ٹی اے نے صارفین کو تمام سمز اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانے اور کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کے استعمال کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی، صارفین اپنی سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کے استعمال کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کالز، میسجز اور ڈیٹا کے استعمال پر ضوابط کی پابندی بھی لازمی ہے جب کہ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے