ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ایک ملازم کے سادہ مگر ایماندارانہ استعفے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ممبئی کی ایک کمپنی کے بانی و سی ای او  نے لنکڈان پر اس استعفے کی پوسٹ شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ملازم نے اپنے استعفیٰ میں انتہائی سادگی سے لکھا: ’سر، میں بک گیا، سامنے والی…

Read More

22 جولائی رواں سال کا دوسرا مختصر ترین دن بننے کے قریب

22 جولائی رواں سال کا دوسرا مختصر ترین دن ثابت ہونے والا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین اپنے مدار کے گرد چکر 24 گھنٹے سے 1.34 ملی سیکنڈ قبل مکمل کرلے گی۔ ویسے تو اتنے معمولی فرق کا ہمیں علم بھی نہیں ہوگا مگر اس سے زمین کی گردش کی رفتار میں…

Read More

دنیا کا سب سے بڑا مریخ سیارے کا پتھر کتنے ملین ڈالرز میں نیلام ہوا؟

دنیا کے سب سے بڑے مریخ سیارے کا پتھر 4.3 ملین ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مریخ سے آیا 54 پاؤنڈ وزنی شہابیہ نیویارک میں سوتھبیز نیلامی میں فروخت ہوا، این ڈبلیو اے 16788 نامی شہابیہ 24.5 کلو گرام وزنی تھا۔ 2023 میں نائجر کے دور دراز علاقے اگادیز میں…

Read More

کرائے کا خرچہ بچانے کیلئے 3 سال سے گاڑی کے اندر زندگی گزارنے والا شخص

کسی دوسرے شہر میں جاکر کام کرنے والے افراد کی تنخواہ کا بڑا حصہ گھر کے کرائے پر خرچ ہو جاتا ہے۔ مگر چینی دارالحکومت بیجنگ میں کام کرنے والے ایک شخص نے اس سے بچنے کے لیے ایک منفرد حکمت عملی کو اپنایا ہے۔ یہ پیر سے جمعرات تک ہر رات کو گاڑی کے…

Read More

سریٹو سارس ڈائناسور کا نایاب ڈھانچہ کتنے میں نیلام ہوا ؟ جانیے

دنیا کے نایاب ترین ڈائناسور فوسلز میں شامل سریٹو سارس کے ایک مکمل نوعمر ڈھانچے کو 30 اعشاریہ 5 ملین امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ یہ فوسل نیویارک میں معروف نیلام گھر سوتھبیکی کے زیر اہتمام فروخت کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیلامی کے دوران چھ بولی دہندگان کے درمیان محض…

Read More

سوا 3 ارب ڈالر کی الیکٹرونکس اشیا، ایک ارب ڈالر کی ملبوسات، پاکستانیوں کی شاہ خرچی کے اعدادو شمار جاری

ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے سال 2023 کی پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم رپورٹ جاری کردی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستانیوں کی شاہ خرچیاں عروج پر رہیں۔ آن لان شاپنگ پر تھوڑے بہت نہیں، پورے 10 ارب 42 کروڑ ڈالر خرچ کرڈالے۔ ای کامرس پر خرچ کیے تقریباً ساڑھے 10 ارب…

Read More

گرم موسم میں گاڑی کو جلد از جلد ٹھنڈا کرنے میں مددگار آسان ترین ٹِرک

جب موسم گرم ہوتا ہے اور گاڑی کو کسی ایسی جگہ پارک کیا جاتا ہے جہاں اوپر سایہ نہیں ہوتا تو وہ اندر سے بہت زیادہ گرم ہو جاتی ہے۔ اس کا اندازہ ہر فرد کو ہوتا ہے کیونکہ جب آپ واپس آکر گاڑی میں بیٹھتے ہیں تو لگتا ہے کہ سیٹ نہیں چولہے کے…

Read More

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے، انوکھی تحقیق

جدید سائنس نے رب عظیم کی نیرنگیوں میں سے ایک اور نیرنگی دریافت کر لی۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم نے مع ٹیم تجربات سے جانا ہے کہ جب پودے یا درخت پانی نہ پائیں تو عالم ِپریشانی میں دہائی دیتے ہیں۔ وہ یوں کہ پتوں کے بچے کھچے پانی میں فی منٹ…

Read More

پنکھوں کی صفائی میں مددگار آسان ترین طریقہ

اب ہر گھر میں پنکھے کا استعمال تو ہوتا ہی ہے اور مخصوص مہینوں کے علاوہ پورا سال انہیں چلایا جاتا ہے۔ مگر ہمیں ٹھنڈی ہوا فراہم کرنے والی اس مشین کے بلیڈ یا پروں میں اکثر مٹی یا گرد جمع ہو جاتی ہے۔ اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پنکھوں کی صفائی کا…

Read More

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنرفوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے  فوجا سنگھ جالندھر کے قریب اپنے گاؤں میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔   فوجا سنگھ کے پاسپورٹ پر تاریخ پیدائش یکم اپریل 1911 درج تھی، انہوں نے رننگ…

Read More