وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر سے ملاقات کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

خیال رہےکہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان پہنچے تھے جس کے بعد سے وہ شکار کے لیے رحیم یار خان میں موجود ہیں۔ 27 دسمبر کو پریس بریفنگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا تھا کہ یو اے ای کے صدر رحیم یار خان شکارکے…

Read More

لاہور میں بسنت 2026 کی مشروط اجازت، ممنوعہ ڈور کے استعمال اور بیچنے پر پابندی

ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق لاہور میں پتنگ بازی صرف 6، 7 اور 8 فروری کو ہوگی، پتنگ بازی کے سامان کی فروخت کے لیے یکم تا 8 فروری 2026 کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پولیس اور ضلعی…

Read More

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔ پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیاکہ اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں…

Read More

لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند، 4 پروازیں اسلام آباد اتارلی گئیں

لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہیں جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتارلی گئیں،لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ دھند کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے۔ ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے…

Read More

پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، فراڈ روکنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

یہ اقدام فراڈ، ٹیکس چوری اور سرمایہ کاروں کے تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، کمیٹی کے سربراہ وزیرِ قانون و انصاف ہوں گے، جبکہ چیئرمین ایف بی آر، تمام صوبوں کے سینئر ممبرز بورڈ آف ریونیو (ایس ایم بی آرز)، نیب کا 21؍ گریڈ یا…

Read More

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم نے تین سے چاربار مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے انکاری ہے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی تو ہمیں گالیاں دیتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ادارے…

Read More

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل دائر کر دی گئی ہے، تاہم انہوں نے اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ یاد رہے کہ فیڈرل کورٹ مارشل نے سابق ڈی جی آئی…

Read More

گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے: بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے صحت کے نظام میں بہتری پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی…

Read More

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دیدی

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبہ سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، بھارت کا یہ منصوبہ پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے…

Read More