سابق وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بینکاری کا قومی اور بین الاقوامی وسیع تجربہ حاصل تھا۔ گورنر…

Read More

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے ایک ہزار 73گرفتار نہ ہو…

Read More

اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کردیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نےپاکستان کیلئے نوکریوں…

Read More

فیصل آباد: نشے میں دھت ایمبولینس ڈرائیور کی کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ کینال روڈ پر پیش آیا جہاں کار اور ایمبولینس کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ ایمبولینس میں سوار 3 افراد بھی معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار…

Read More

ہماری سرزمین پر کسی جرم کا شبہ ہو تو شواہد فراہم کیے جائیں: پاکستانی ڈیمارش پر برطانوی ہائی کمیشن کا ردعمل

ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی ڈیمارش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں پولیس اور پراسیکیوشن حکومت سے آزاد ہو کر کام کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن نے کہا کہ اگر کسی غیر ملکی حکومت کو شبہ ہو کہ ہماری سرزمین پر کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو شواہد پولیس لائژن کو…

Read More

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اشتعال انگیزی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: طلال چوہدری

طلال چوہدری نے کہا کہ ہر ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس کی سرزمین پر موجود لوگ کوئی ایسا عمل نہ کریں جس سے کسی دوسری خودمختار ریاست کے افراد کو بغاوت اور تشدد پر اکسایا جائے۔ وزیر مملکت نے امید ظاہر کی کہ برطانیہ اس معاملے پر کارروائی کرے گا، انہوں نے ساتھ…

Read More

بے نظیربھٹو نے مسجد نبوی میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا،کامران ٹیسوری

بی بی شہید کو دنیا بھر میں اپنے جیالوں، جاں نثاروں، دوستوں اور عزیزوں سے بچھڑے 18 برس ہونے کو آئے ہیں تو ذہن میں ماضی کے دریچے خود بخود کھلنا شروع ہوگئے ہیں۔ آج بہت سے لوگ بی بی کی قربت کا دم بھرتے ہیں مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ سن 2000 کے…

Read More

ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت کراچی پہنچا دی گئی

اس موقع پر کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شمائلہ فاروق کے بیٹے، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، اراکینِ مرکزی کمیٹی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی سمیت دیگر موجود تھے۔ شمائلہ فاروق کے بیٹے ایک روز پہلے لندن سے کراچی پہنچے تھے، شمائلہ فاروق کی نمازجنازہ آج دوپہر طارق روڈ پرواقع مسجد میں…

Read More

چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات اور ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا

بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی کے مذاکرات سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں یا پورے سال میں وزیراعظم سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، اگر رابطہ ہوا یا انھوں نے کوئی رابطہ کیا تو عوام کو ضرور بتائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا…

Read More

دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم

خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ بے نظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی، ذوالفقارعلی بھٹو، مرتضیٰ بھٹو اور شاہ نواز بھٹو کی قبروں پر بھی پھول رکھے۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی سمیت دیگر رہنماؤں اور جیالوں نے بھی بے نظیر بھٹو اور بھٹو خاندان کی دیگر شخصیات کی…

Read More