Headlines

پاکستان میں 91 فیصد لوگوں نے پچھلے 6 ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ نہیں کی: سروے

تازہ ترین گیلپ اور گیلانی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 91 فیصد لوگوں نے پچھلے 6 ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ نہیں کی۔ سروے کے مطابق جن لوگوں نے آن لائن شاپنگ کی ہے، اس میں سے 60 فیصد افراد نے کیش آن ڈیلوری کے ذریعے ادائیگی کی۔ آن لائن سب…

Read More

وہ عجیب قصبہ جہاں مرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

سزائے موت کو سخت ترین سزا قرار دیا جاتا ہے مگر ایک یورپی قصبے میں تو ایک قانون کے ذریعے اسے بالکل نئے معنی پہنا دیے گئے ہیں۔ جی ہاں اسپین کے صوبے غرناطہ کے ایک چھوٹے سے قصبے لانجارون میں لوگوں کے لیے مرنے کو ہی غیر قانونی قرار دیا گیا۔ یہ واقعی یہاں…

Read More

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین کی ہنگامی امداد پنجاب کے اُن علاقوں میں خرچ کی جائے گی جو حالیہ مون سون میں بدترین تباہی کا شکار ہوئے۔ یورپی یونین کی جانب سے فراہم کی جانے والی یہ امداد نقد معاونت کی صورت میں دی جائے گی تاکہ شدید متاثرہ افراد کی بنیادی ضروریات فوری پوری کی جاسکیں۔ یورپی…

Read More

تصاویر: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور…

Read More

آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور ہونےکا امکان

پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر اور قدرتی آفات سے بچنے کی صلاحیت اور پائیدار ترقی کے لیے 20کروڑ ڈالر کی رقم دینے پر اجلاس میں غور ہوگا۔ آئی ایم ایف کی شرط تھی کہ بورڈ اجلاس سے پہلے پاکستان کرپشن اور گورننس کے تجزیے سے متعلق آئی ایم ایف رپورٹ…

Read More

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اہم اعلان کریں گے ۔ اس سے قبل اسپیکر عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کی وجہ سے نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری نہیں کر سکتے تھے۔ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 12جنوری سے ہو گا۔ قومی…

Read More

ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر پیشرفت

ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کےلیے ای گیٹس نصب کرنے کےلیےجگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔ ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔

Read More

لوگ ہارٹ اٹیک کی علامات کو اکثر سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں، تحقیق

ہارٹ اٹیک کا سامنا کسی فرد کو اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب خون کا بہاؤ بہت زیادہ گھٹ جائے یا بلاک ہوجائے۔ عموماً شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اور دیگر مواد کا اجتماع دل تک خون کے بہاؤ میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ کولیسٹرول کے اجتماع کو plaque کہا جاتا ہے اور…

Read More

مردہ ماں کا بہروپ بدل کر برسوں تک پنشن حاصل کرنے والا شخص

2022 میں انتقال کر جانے والی خاتون کی لاش کو اس شخص نے اپنے گھر میں ہی چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ 56 سالہ شخص اٹلی کے علاقے Mantua سے تعلق رکھتا ہے اور وہ بیروزگار تھا۔ مگر ماں کی لاش کو چھپا کر وہ خاتون کی پنشن سے ہزاروں یورو حاصل کرنے میں کامیاب…

Read More

ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر ریلوے

حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز کی 2025 کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز نے 2025 میں 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا، مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے جبکہ سال کے اختتام پر ریلوے تاریخ میں پہلی بار ایک کھرب آمدن کاسنگِ میل…

Read More