کوٹلہ و گردونواح میں رات گئے تیز آندھی و بارش، بعض علاقوں میں ژالہ باری، بجلی کی فراہمی متاثر

کوٹلہ عرب علی خان اور اس کے گردونواح میں رات گئے تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔ یہ رواں موسمِ سرما کی پہلی بارش ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شدید آندھی، بارش اور ژالہ باری…

Read More

کشمیر و ملحقہ علاقوں میں آگ بے قابو، تیز ہواؤں نے شدت بڑھا دی، وسیع علاقہ متاثر

کشمیر اور اس سے متصل علاقوں میں بیلوں اور جنگلات میں لگی آگ تاحال قابو میں نہ آ سکی، جس نے تیز ہواؤں کے باعث مزید شدت اختیار کر لی ہے۔ چڑیاوالہ اور کشمیر سے ملحقہ بیلے میں بھڑکنے والی آگ رات گئے اچانک تیز ہو گئی، جس کے نتیجے میں وسیع رقبہ اس کی…

Read More
Ch Shahid Raza

چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی چوہدری شاہد رضا کوٹلہ (ایم پی اے PP-28) کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت باضابطہ طور پر بحال کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد وہ دوبارہ بطور رکنِ اسمبلی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Read More

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمی

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمیمیرپور آزاد کشمیر کے علاقے خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی طالبات کو لے جانے والی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

Read More

تھانہ ککرالی میں جرائم میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار

تھانہ ککرالی کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں میں مسلسل اضافے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو چکی ہے۔ آئے روز ہونے والی وارداتوں نے شہریوں کا احساسِ تحفظ بری طرح متاثر کیا ہے اور اہلِ علاقہ خود کو اپنے ہی گھروں میں غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں۔…

Read More

تھانہ ککرالی کے موضع لنگڑیال میں فائرنگ کا واقعہ، ایک نوجوان زخمی

تھانہ ککرالی کی حدود میں واقع موضع لنگڑیال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کو گولیاں لگیں، جسے فوری طور پر زخمی حالت…

Read More

2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد قتل کے الزام سے بری کر دیا…

Read More

مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

مریم اورنگزیب ان دنوں اپنی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی…

Read More

بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب

ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، تاجر تنظیموں نے 3 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں، بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور…

Read More

گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو

ایک بیان میں سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے کہا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی تھی جس میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر عابد جلال الدین کے مطابق اس وقت گل پلازہ میں سرچنگ چل رہی ہے، دوسری اور…

Read More