Headlines

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت

بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی آئیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں بنگلادیشی ہائی کمشنر نے جواب دیا کہ بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی، ایم فور شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی اور ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔ نے شہریوں کو دھند میں غیرضروری سفر ناکرنے…

Read More

امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست عمل پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت 18 ہزار افغان شہریوں امریکا میں داخل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کے…

Read More

ملک کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی، لاہور سرِ فہرست

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں 253 پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ لاہور سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ میں 248، پشاور میں 243 اور کراچی میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 236 رہی۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں دھند کی شدت ہے،اور حدنگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم…

Read More

نور مقدم کیس میں تکلیف دہ اضافی نوٹ

مقتولہ کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فروری 2022ء میں ملزم ظاہر جعفر پر اغوا، جبری جنسی زیادتی اور قتل کے جرائم ثابت ہونے پر سزا سنادی۔قتل کے الزام میں سزائے موت جبکہ جبری جنسی زیادتی کے ارتکاب پر 25سال قید بامشقت کی سزا دی گئی۔…

Read More

لکی مروت میں دہشتگردوں کا فیکٹری بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم…

Read More

شوگر کے علاج کے لیے انقلابی دوا دریافت

نیویارک یونیورسٹی لینگون ہیلتھ کے سائنس دانوں نے شوگر کے سنگین اثرات کو کم کرنے والی ایک نئی دوا دریافت کر لی ہے، جو مستقبل میں لاکھوں مریضوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چوہوں پر کی جانے والی تجرباتی تحقیق میں یہ دوا، جس کا نام ریج فور…

Read More

فنگرپرنٹ تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم، نادرا میں فَیس بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز

نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے کئی اقدامات کیے ہیں، قومی شناختی کارڈ قوانین میں ترمیم کے ذریعے بائیومیٹرک کی تعریف وسیع کردی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر…

Read More

ہم حماس کو غیرمسلح کرنے نہیں جائینگے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان سے ہزارعلما کا کسی بھی ملک کے خلاف دہشت گردی نہ کرنے کا فتویٰ خوش آئند ہے، افغانستان کی طرف سے اعلان کے بعد ہمیں اس کے اثرات دیکھنا ہوں گے، ہم…

Read More

بیوی کا نام موبائل میں ’موٹی‘ سے محفوظ کرنا شوہر کے گلے پڑگیا ، طلاق کے ساتھ جرمانہ بھی عائد

دنیا بھر میں میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت سے پکارنے کیلئے مختلف نک نیم استعمال کرتے ہیں لیکن ترکیے میں شوہر نے بیوی کا نمبر ’موٹی‘ کے نام سے موبائل میں محفوظ کیا جو اس کے لیے مصیبت بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیے کے شہر اوشاک کی عدالت میں…

Read More