Headlines

الاسکا میں قطبی رات کا آغاز: اگلے 64 دن تک سورج غروب رہے گا

الاسکا کی سب سے شمالی بستی اتقیاگوِک میں اس سال کا آخری سورج غروب ہو چکا ہے اور آرکٹک سرکل میں قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے باعث یہ شہر اب 22 جنوری 2026 تک سورج کو دوبارہ نہیں دیکھ پائے گا۔ زمین کے محور کے جھکاؤ کی وجہ سے، اتقیاگوِک میں اگلے 64…

Read More
Punjab Schools

پنجاب میں تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری

گرمیوں کی طویل چھٹیاں کم کرنے کی سفارش، 190 تدریسی دن لازمی قرار لاہور/راولپنڈی:پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں و کالجوں کے لیے یکساں تعلیمی کیلنڈر نافذ کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت گرمیوں کی طویل تعطیلات میں نمایاں کمی کی سفارش سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…

Read More

کراچی میں بھتہ خوری کے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں: آئی جی سندھ کا دعویٰ

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ کراچی میں بھتہ خوری کے بہت کیسز رپورٹ ہوتے تھے، بھتہ خوری سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے یونٹ سی آئی اے کی کارروائیوں سے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس بھتہ خوری کے واقعات…

Read More

ایشیز سیریز: اسٹیو اسمتھ میچ سے 20 منٹ پہلے ٹیم سے باہر کیوں ہوگئے؟

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کان کے اندرونی حصے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے اور ٹاس سے صرف 20 منٹ قبل میدان چھوڑ کر روانہ ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے بعد آخری لمحات میں عثمان خواجہ کو اسکواڈ میں واپس بلا لیا گیا ہے۔…

Read More

کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے جدید طریقہ علاج متعارف

محققین نے کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چُن کر کینسر زدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے اور صحت مند بافتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی آڑ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انتہائی…

Read More

بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔ انہوں نےکہا کہ ہاتھ ملاؤ تاکہ راستہ بنے، بات کرو تاکہ بات سے بات بنے، ملکی حالات تقاضا کر رہے ہیں کہ جامع مذاکرات کیے جائیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ…

Read More

وہ عجیب قصبہ جہاں مرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

سزائے موت کو سخت ترین سزا قرار دیا جاتا ہے مگر ایک یورپی قصبے میں تو ایک قانون کے ذریعے اسے بالکل نئے معنی پہنا دیے گئے ہیں۔ جی ہاں اسپین کے صوبے غرناطہ کے ایک چھوٹے سے قصبے لانجارون میں لوگوں کے لیے مرنے کو ہی غیر قانونی قرار دیا گیا۔ یہ واقعی یہاں…

Read More

پاکستان نے برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست کردی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران وزیر داخلہ…

Read More

7 رنز دیکر 8 وکٹیں، بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں۔ میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ سے زیادہ 7 وکٹیں لینے کا ریکارڈ تھا…

Read More

2 صدی پرانی جینز 87 ہزار ڈالر میں نیلام

دنیا کے کونے کونے میں پرانی چیزوں کی قیمت آج بھی لاکھوں میں لگتی ہے۔ لیکن ایک ایسی پرانے زمانے کی جینز کی دریافت، جسے اٹھارویں کی دہائی میں کسی کان کن نے پہنا تھا، یہ بتاتی ہے کہ تاریخ صرف کتابوں میں نہیں بلکہ زمین کے نیچے بھی چھپی ہوتی ہے۔ امریکی مغرب میں…

Read More