Headlines

گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو

ایک بیان میں سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے کہا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی تھی جس میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر عابد جلال الدین کے مطابق اس وقت گل پلازہ میں سرچنگ چل رہی ہے، دوسری اور…

Read More

بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔ انہوں نےکہا کہ ہاتھ ملاؤ تاکہ راستہ بنے، بات کرو تاکہ بات سے بات بنے، ملکی حالات تقاضا کر رہے ہیں کہ جامع مذاکرات کیے جائیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ…

Read More

2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد قتل کے الزام سے بری کر دیا…

Read More

دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر کے فوٹو گرافر کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟

اسمارٹ فونز کی بھرمار ہونے کے باعث اب روزانہ ہی اربوں تصاویر کھینچی جاتی ہیں اور جن میں سے کروڑوں کو سوشل میڈیا یا دیگر سروسز پر پوسٹ بھی کیا جاتا ہے۔ مگر پھر بھی ایک تصویر یا فوٹوگراف ایسا ہے جس کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے کا اعزاز موجود ہے۔…

Read More

کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے جدید طریقہ علاج متعارف

محققین نے کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چُن کر کینسر زدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے اور صحت مند بافتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی آڑ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انتہائی…

Read More

وہ گاؤں جہاں پانی کی خاطر مرد 3 شادیاں کرتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے پیچھے کی حقیقت جانتے ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں Denganmal میں مرد پانی کی وجہ سے تین…

Read More

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کے دلکش نظارے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور دیگر شہروں میں شہریوں نے کھلے مقامات پر جا کر سپر مون کا نظارہ کرنے کے بعد منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں میں بھی…

Read More

برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا کہ 3جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاسی سمیت تین افراد شہید ہوگئے جن میں…

Read More

مردہ ماں کا بہروپ بدل کر برسوں تک پنشن حاصل کرنے والا شخص

2022 میں انتقال کر جانے والی خاتون کی لاش کو اس شخص نے اپنے گھر میں ہی چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ 56 سالہ شخص اٹلی کے علاقے Mantua سے تعلق رکھتا ہے اور وہ بیروزگار تھا۔ مگر ماں کی لاش کو چھپا کر وہ خاتون کی پنشن سے ہزاروں یورو حاصل کرنے میں کامیاب…

Read More