کرغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ائیرپورٹ پر وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی کرغزستان کے صدر کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ اسلام آباد پہنچنے پر معزز مہمان کو گن سلیوٹ پیش کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے پرچم تھامے بچوں نے مہمانوں کا استقبال کیا، روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے کرغزستان کے صدر کو پھول پیش کیے۔…

Read More

دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز جو 29 گھنٹے کا سفر کرکے اپنی منزل پر پہنچے گی

مگر اب پہلی بار ایک طیارہ ایک روٹ پر 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کے لیے تیار ہے۔ جی ہاں واقعی چائنا ایسٹرن ائیرلائنز دنیا کی طویل ترین پرواز کو متعارف کرانے والی ہے جو 12 ہزار 427 میل کا سفر طے کرے گی۔ چین اور ارجنٹینا کے درمیان اولین پرواز 4…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کے بیانیےکی نفی ہوگئی: طلال چوہدری

گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور زندگی سے متعلق جیل انتظامیہ کا مؤقف درست ثابت ہوا۔ وزیرمملکت طلال چوہدری نے کہا یہ طے تھا کہ ڈکٹیشن سے کوئی کام نہیں ہوگا، ملاقات جیل انتظامیہ کرائے گی۔ یاد رہے کہ عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران…

Read More

حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں

سابق پرنسپل سیکرٹری ٹوُ پرائم منسٹر اور کابینہ میں قریبی مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ سیاسی حلقوں میں زیر گردش اِن افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے واضح…

Read More

پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے: فیصل واوڈا

پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں گے تو کیا نظام آپ کو اجازت دے گا؟ گورنر راج لگے گا تو دو ماہ کا نہیں ہوگا، برقرار ہی رہے گا۔ انہوں نے کہا اگر گورنر راج لگا تو پھر آپ کو کیا حاصل ہوگا؟ گورنر راج سامنے ہے…

Read More

کراچی: مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، نجی اسپتال میں داخل

تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مفتی عبدالرزاق نقشبندی کا بتانا ہے کہ اب مفتی منیب کی طبیعت قدرے بہتر ہے اور انہوں نے اسپتال میں نمازیں بھی ادا کیں۔ مفتی عبدالرزاق نقشبندی کے مطابق ڈاکٹرز نے مفتی منیب کو مکمل آرام کا مشورہ دیاہے، امید ہے…

Read More

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کو خط موصول ہونے لگے

جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 واپس لینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنرپنجاب کو خط لکھا۔ خط کے متن کے مطابق پنجاب موٹروہیکل آرڈنینس 2025 غیرآئینی ، آئین کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی اور عوامی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے، اسمبلی قانون سازی کیلئے فعال…

Read More

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں سلنڈر دھماکہ، چار افراد زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی (numl university)میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ،واقعے میں چار افراد زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گیس لیکج کے بعد آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے کی مزید…

Read More

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں گل حسن کو سپریم کورٹ کا مستقل جج بنانے کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں ایک سال سے بطور اسپیشل جج فرائض انجام دینے والے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ایک…

Read More

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی

چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی…

Read More