Headlines

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئیگا اور عید الفطر کب ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آگئی

سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان…

Read More

نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی

2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آکلینڈ میں آج شام 4 بجے اور سڈنی میں شام…

Read More

اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 164 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، 8 ممالک نے اس کی مخالفت کی جبکہ 9 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس موقع پر حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت تمام فلسطینی عوام کی خواہش ہے،…

Read More

20 سال سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا دیکھنے کے قابل ہوگیا

20 سال سے زائد عرصے سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوگیا۔ جی ہاں واقعی سننے میں تو یہ کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی محسوس ہوتی ہے مگر ایسا حقیقت میں ہوا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے برینٹ چیمپن 13 سال کی عمر میں اس…

Read More

چین میں چکن گونیاکا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔ مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے شروع کردیے، متاثرہ علاقوں میں مچھر مارنے کے لیے ڈرونز…

Read More

سندھ: کئی شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جاسکی، آبادگار سراپا احتجاج

ذرائع کے مطابق گنے کی امدادی قیمت کا تعین نہ ہونے کے باعث آبادگار سراپا احتجاج ہیں حتیٰ کہ گنے کی کھڑی فصل ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے آبادگاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال چینی 120 روپے کلو تھی تو گنے کا ریٹ 600 روپے فی من دیا جارہا تھا جب…

Read More

برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اور وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بنا۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حالیہ قانونی مقدمات کو ویزا اپلیکیشن میں ظاہر نہ کرنے…

Read More

عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

عدالت کی جانب سے انجینیئر محمد علی مرزا کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے کی انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے۔ اس…

Read More

52 سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھارتی کی کہانی ہے جو گزشتہ 52 سالوں سے اپنا دایاں بازو ہوا میں معلق رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1973 میں نئی…

Read More

طالبان کو اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ورنہ پاکستان دفاعی اقدامات کرےگا: پاکستان

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں واضح کیا کہ آج افغانستان ایک بار پھر دہشت گرد گروہوں اور ان کے پراکسی عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے…

Read More