Headlines

عمران خان اور فیض حمید گٹھ جوڑ نے تباہی کی، جھوٹے بیانیے سے عوام کو تقسیم کیا: طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری کا کہناتھا کہ نوازشریف کی حکومت کو غیر قانونی اور غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا، شہبازشریف، مریم نواز، اور حمزہ شہباز کے خلاف مقدمات بنائے گئے، گرفتار کیا گیا، ایک جماعت کو سیاسی فائدہ پہنچایا جاتا رہا، سیاسی تاریخ میں اس فیصلے کے دور رس سیاسی نتائج برآمد ہونگے، سیاسی بحران…

Read More

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار

ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں کو ریڈ روز قرار دینے کے لیے حدود کا حتمی تعین آج کرلیا جائے گا، اس ریڈزون کے اندر اور داخلی راستوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ماہر عملے کو بھاری تعداد میں متعین کیا جائےگا۔ قابل اعتماد ذرائع نے جنگ اور دی…

Read More

لنگڑیال چوک تا مراڑیاں چوک: ٹریفک بدنظمی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی

ٹریفک پولیس کا کردار محض چالان تک محدود، عوام شدید پریشان کوٹلہ ارب علی خان(رپورٹ: کوٹلہ میگزین) کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریفک کی صورتحال دن بہ دن سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ لنگڑیال چوک سے مراڑیاں چوک تک موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر سفر کرنا شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ سڑکوں…

Read More

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بند

حد نگاہ کم رہ جانے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہوگئی۔ اس کے علاوہ حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بڑی گاڑیوں کے لیے بھی کھول دی گئیں۔ لاہور سمیت پنجاب میں فضائی معیار آج بھی نسبتاً بہتر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے…

Read More

کراچی: 6 سال میں یلو لائن منصوبے کی لاگت 190 فیصد بڑھ گئی

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کراچی یلو لائن منصوبے کیلئے 178 ارب 59 کروڑ روپے کی نظر ثانی شدہ لاگت کی منظوری دے دی۔ 2019 میں اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 61 ارب 43 کروڑ روپے تھا جو اب 190 فیصد بڑھ کر 178 ارب 59 کروڑ روپے ہوگیا ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی…

Read More

اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ، خطے میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور

ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطےکی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب سےگفتگوکے دوران خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سےگریز کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نےکہا کہ خطے کے تمام فریقین کو کسی…

Read More

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کردی۔ بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی جب کہ اس…

Read More

2 صدی پرانی جینز 87 ہزار ڈالر میں نیلام

دنیا کے کونے کونے میں پرانی چیزوں کی قیمت آج بھی لاکھوں میں لگتی ہے۔ لیکن ایک ایسی پرانے زمانے کی جینز کی دریافت، جسے اٹھارویں کی دہائی میں کسی کان کن نے پہنا تھا، یہ بتاتی ہے کہ تاریخ صرف کتابوں میں نہیں بلکہ زمین کے نیچے بھی چھپی ہوتی ہے۔ امریکی مغرب میں…

Read More

کراچی: ضمانت کیلئے عدالت آنے والے یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد

یوٹیوبر رجب کی توہین مذہب کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت تھی جس کے لیے رجب بٹ اپنے وکلا کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچے تھے۔ رجب بٹ جب عدالت پہچنے تو وہاں موجود وکلا اور وکلا کے لباس میں موجود کچھ دیگر افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس حوالے سے وکلا…

Read More

دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر کے فوٹو گرافر کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟

اسمارٹ فونز کی بھرمار ہونے کے باعث اب روزانہ ہی اربوں تصاویر کھینچی جاتی ہیں اور جن میں سے کروڑوں کو سوشل میڈیا یا دیگر سروسز پر پوسٹ بھی کیا جاتا ہے۔ مگر پھر بھی ایک تصویر یا فوٹوگراف ایسا ہے جس کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے کا اعزاز موجود ہے۔…

Read More