Headlines

بہار: رسگلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل، گھونسے اور کرسیاں چل گئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی تقریب شدید ہنگامی آرائی کی نذر ہوگئی، رسگلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے خاندان والوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت شروع ہوا جب…

Read More

کھانسی کے یہ 3 سیرپ مت خریدیں،الرٹ جاری

ڈبلیو ایچ او(WHO) نے بھارت میں تیار کردہ تین کھانسی کے سیرپس(cough syrup) سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت نے بھارت میں تیار کردہ تین کھانسی کے شربتوں میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے بعد عالمی سطح پر ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ادارے نے رکن ممالک کو ہدایت کی ہے کہ…

Read More

پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ تجربے کے دوران ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔ آئی ایس پی…

Read More

کوٹلہ کے گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ، نوجوان زخمی، علاقے میں خوف و ہراس

کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی گاؤں موضع لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ککرالی کی حدود میں واقع گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ جاری تھی کہ اسی دوران نبیل عرف بلا لنگڑیال نے مبینہ طور…

Read More

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل فیض حمید

فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جا رہا تھا کہ ان کے مؤکل عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے ان دعوؤں کو ’’قیاس آرائی پر مبنی اور بے بنیاد‘‘ قرار دیا۔ دی نیوز کے سوالات کے جواب میں بیرسٹر…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ کا بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کروڑوں روپے کے تحفے کی قیمت بہت کم لگوائی، تحائف کی قیمت کم لگوا کر سرکار کو کم رقم دی گئی اور اسٹیٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر تحائف اپنی ذات کیلئے رکھ لیے۔ عطا تارڑ…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شاندار آتشبازی کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو لبرٹی مارکیٹ پر آتشبازی کی ذمہ داری سونپی تھی۔آتشبازی کا رات 7 بجے سے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا اورپہلے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں تھیں۔یہ اپنی نوعیت…

Read More

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کے آلات اور ٹیکنالوجی کی منظوری دیدی

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی اور آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے فضائی بیڑے کو جدید بنانا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق امریکی ڈیفنس سکیورٹی…

Read More

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند

موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا، ترجمان نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔ پنجاب کے شہری علاقوں میں بھی دھند کا راج برقرارہے، کچھ دیر پہلے لاہور کو 397 ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا…

Read More

فیض حمید پر ریٹائرمنٹ کے بعد خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا بھی الزام

ذریعے نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کون سی دستاویزات تھیں جن کے حوالے سے فیض حمید پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلان کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو 4 الزامات پر ٹرائل کرکے سزا سنائی گئی۔ ان الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا،…

Read More