Headlines

کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

پولیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر فوری قابو پایا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6…

Read More

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

Read More

جسم میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی بنیادی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی ہے، لیکن اس کے علاوہ کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی ہیں جن کی وجہ سے دل پژمردہ ہو جاتا ہے۔ غلط غذا زیادہ چکنائی والے کھانے، تلی ہوئی خوراک، بیکری آئٹمز اور پیک شدہ اسنیکس…

Read More

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا وزیراعظم کو خط، شاہ محمود کو پیرول پر رہا کرنیکا مطالبہ، عمران نظرانداز

کمیٹی کا مؤقف ہے کہ ان رہنماؤں کی رہائی مجوزہ مذاکراتی عمل کی قیادت، ساکھ اور نتیجہ خیزی کیلئے ضروری ہے۔ کمیٹی کی جانب سے 23 دسمبر کو وزیر اعظم کو بھیجے گئے خط میں اپوزیشن، بالخصوص پی ٹی آئی، کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملک کو درپیش بڑھتے…

Read More

عمران خان نے اپنا مقدمہ خود خراب کیا ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور میں تقریب سے خطاب میں خواجہ سعد نے کہا کہ جھگڑے اور فساد ملک کو کبھی آگے نہیں لے کرجاتے، نواز شریف کو آگے آکر ملکی حالات کو ٹھیک کرنا چاہیے، وزیراعظم شہبازشریف کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ دوسری جانب وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہمیں آج نیشنل ڈائیلاگ…

Read More

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں 2 تیز رفتار گاڑیاں سی ڈی اے کے خاکروب پر چڑھ دوڑیں

عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں سی ڈی اے کا ملازم موقع پر جاں بحق ہوگیا، دونوں گاڑیاں ایک دوسرے سے ریس لگا رہی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کے سبب گاڑیاں بے قابو ہوئیں۔ واقعے میں ملوث ایک گاڑی موقع سے فرار ہوگئی جبکہ دوسری گاڑی کو پولیس نے اپنے قبضے…

Read More

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت

بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی آئیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں بنگلادیشی ہائی کمشنر نے جواب دیا کہ بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر…

Read More

بیوی کا نام موبائل میں ’موٹی‘ سے محفوظ کرنا شوہر کے گلے پڑگیا ، طلاق کے ساتھ جرمانہ بھی عائد

دنیا بھر میں میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت سے پکارنے کیلئے مختلف نک نیم استعمال کرتے ہیں لیکن ترکیے میں شوہر نے بیوی کا نمبر ’موٹی‘ کے نام سے موبائل میں محفوظ کیا جو اس کے لیے مصیبت بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیے کے شہر اوشاک کی عدالت میں…

Read More

وہ عام عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا دیتی ہے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں۔ لوگوں کی ایک عام عادت ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے اور وہ ہے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا۔ جرنل BMC Cardiovasc Disord میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمیوں سے دوری ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی…

Read More

اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج پر عمران کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے: رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور جماعت اور عمران خان نے ادارےپر براہ راست تنقید کی، ادارے کے خلاف بات چیت کو لوگ پسند نہیں کریں گے، بھارت ہمارا دشمن ملک ہے لیکن عمران خان نے پراپیگنڈے میں اس کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے گفتگو…

Read More