راولپنڈی: مسافر وین دریا میں جاگری، 3 افراد کی لاشیں برآمد

ریسکیو کے مطابق حادثہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ آزاد پتن کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ممکنہ طور پر 8 سے 10 افراد گاڑی میں ہو سکتے ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 6 گاڑیاں اور 20 سے زائد اہلکاروں نے موقع…

Read More