جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سعد الرحمان سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 16 جنوری کو طلب کرلیا۔ یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب…

Read More

ریئر ایڈمرلز عبدالمنیب، احمد سلمان اور فیصل امین کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل عبدالمنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ اس وقت وہ کمانڈر پاکستان فلیٹ کے فرائض…

Read More

شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواست کردی

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے دردمندانہ…

Read More

جامشورو: نوری آباد کے قریب بس اور ٹریلر کی ٹکر، 20 افراد زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق بس اور ٹریلر کی یہ ٹکر نوری آباد کے قریب ہوئی جس کے باعث 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری اسپتال…

Read More

پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025 میں 699 حملے ہوئے اور دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا، دہشتگرد حملوں میں 1034 افراد جاں بحق ہوئے اور اموات میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں دہشتگردی میں 1366 افراد زخمی ہوئے اور انسانی نقصان میں تشویشناک اضافہ ہوا،…

Read More

گیمبیا میں 200 تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کشتی بدھ کو رات گئے شمالی کنارے کے علاقے میں جینک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی، کشتی میں 200 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی خواہش رکھتے تھے۔ میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشتی کے ڈوبنن کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کی…

Read More

ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات، معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی سے وضاحت طلب

الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام…

Read More

برطانیہ کی ایک اور ائیر لائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی

سی اے اے کی اجازت کے بعد برطانیہ کی نورس اٹلانٹک ائیر لائن ابتدائی طور لندن سے اسلام آباد کے لیے پروازیں چلائے گی۔ اس کے علاوہ نورس ائیرلائن مانچسٹر اور برمنگھم سے بھی براہ راست پروازیں چلائے گی۔ برطانیہ کی یہ دوسری ائیرلائن ہوگی جو پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلائے گی، برطانیہ…

Read More

نواب شاہ: مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق مہران ہائی وے بوچھیری کے مقام پر حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔ دوسری جانب…

Read More

جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے

ذرائع کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔ وزارت قانون نے ہاؤس رینٹ ساڑھے 3لاکھ، سپیریئر جوڈیشل الاؤنس 11لاکھ سے زائد کردیا تھا، جسٹس منصور علی شاہ نے 16 سال جبکہ جسٹس اطہر من اللہ نے 11…

Read More