Headlines

نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، اگر ایٹم نہ ہوتا جنگ کے حالات مختلف ہوتے: وزیراعظم

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پورے پاکستان میں(ن) لیگ کانعرہ بلند ہوگا، نوازشریف کی قیادت میں پنجاب میں پہلی مرتبہ تعمیراتی سیاست کا آغاز ہوا، نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ اور وزیراعظم جو کام انجام دیے تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی۔ انہوں نے کہا کہ آج…

Read More

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی…

Read More

طیارے اپنے پیچھے یہ سفید لکیریں کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟

آخرکار فضائی سفر کی تاریخ اب کافی پرانی ہوچکی ہے اور مسافر یا لڑاکا طیاروں کی ٹیکنالوجیز کو مسلسل جدید بنایا جا رہا ہے۔ مگر پھر بھی ہر فرد کو طیاروں کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ ان میں سے ایک چیز وہ سفید لکیریں ہوتی ہیں جو کسی طیارے کے گزرنے سے…

Read More

انڈونیشیا کے صدر سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشین صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق انڈونیشیا کے صدر، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے۔ انڈونیشن صدر کی صدر آصف علی زرداری اور…

Read More

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے، مڈل پاورز کے لیے یہ پیشرفت خاصی پیچیدہ ثابت ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم…

Read More

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ میں موجود خامی سے فائدہ اٹھا کر 1000سے زیادہ ڈیلیوریز بغیر ادائیگی کے حاصل کر لیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ تاکویا ہیگاشیموتو نے 2 سال کے دوران جاپانی فوڈ ڈیلیوری ایپ ڈیماے…

Read More

ذہنی مریض کے ساتھ ایک ڈاکٹر ہی مذاکرات کرسکتا ہے، سمجھاؤ توگالی دیتے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا کہ قومی سلامتی پر حملہ آور ہونےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، ملک کے خلاف سازش کرنے والے کی سزا آئین میں واضح ہے۔ غلیظ اور گندی زبان جو بھی استعمال کرےگا اس کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ مریم اورنگزیب نےکہا کہ ان…

Read More

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

Read More

11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جب کہ پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اپنی مالی صورتحال…

Read More

سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے  ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔ غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا…

Read More