اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ، علاقائی اور…

Read More

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

Read More

پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پی ٹی اے نے صارفین کو تمام سمز اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانے اور کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کے استعمال کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی، صارفین اپنی سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کے استعمال…

Read More

لونگ کا پانی پینے کے شوگر لیول اور صحت پر حیران کن اثرات

لونگ ایک روایتی مصالحہ ہے جو صدیوں سے گھریلو اور طبِ قدیمیہ میں استعمال ہوتا رہا ہے، حالیہ صحت کے رجحانات میں، رات کو لونگ کا پانی ایک مقبول قدرتی مشروب بن چکا ہے، جسے متعدد صحت فوائد کے لیے سراہا جاتا ہے۔ ماہرین غزائیت کے مطابق مشروب اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سوزشی…

Read More

اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے،غلطی کو غلط کہنا ہمارا حق ہے: مولانا فضل الرحمان

سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری پاکستان سے وفاداری اور دوستی کو تسلیم کیا جائے، ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں، حق بات کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس قائم اور جے یو آئی جدوجہد جاری رکھےگی۔ ان کا…

Read More

قومی یکجہتی، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی: کورکمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں فورم نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونے والوں کے لیے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ فورم نے حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں جانوں…

Read More

عمران خان اصول پرست نہیں 200 فیصد مفاد پرست شخص ہے، خواجہ آصف

پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ساری زندگی ذاتی مفاد کو ترجیح دی، پی ٹی آئی اگر اپنا ہاؤس ان آرڈرکرلے توبات آگے بڑھ سکتی ہے۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے متعدد بارپی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی، مذاکرات کی دعوت…

Read More

ججز نے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنےکی قسم اٹھائی ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

تقریب سے خطاب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سب سے اہم چیز ہے، عدلیہ آزادی سےکام کرے گی تو ملک کی سمت درست ہوگی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کیا ہم آنے والی نسل کو بچانے کےلیے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں؟…

Read More

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا دم توڑ گیا

2 ماہ قبل آوارہ کتے نے لڑکے کے ہاتھوں اور ٹانگ پر کاٹا تھا، جس کے بعد لڑکے میں ریبیز کی علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں۔ علاج نہ ہونے کے باعث لڑکے کو صرف درد کم کرنے کی دوائیں دی جارہی تھیں۔ اسپتال حکام کے مطابق بچے کو ایک روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال لایا…

Read More

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا تھا قومی ائیرلائن ایک زمانے میں بہت اچھی ائیرلائن تھی، اب تک قومی ایئرلائن کے 100 طیارے ہونے چاہییے تھے، آج قومی ائیرلائن کے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، قومی ائیرلائن کے آپریشنل 18 میں سے 12…

Read More