Headlines

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔ سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیا کہ ہمارے بندوں نے حکومتی افراد سے مل کرمجھ سے…

Read More

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔ جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ تاہم بدقسمتی سے دن بدن ان کی صحت میں مزید خرابی…

Read More

یو این رپورٹ نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بے نقاب کردیا: صدر زرداری

آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی توثیق ہے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بےنقاب کردیا ہے، دوسرے ملکوں میں بھارتی مداخلت اور قتل وغارت کی رپورٹس خطرناک رجحان ہیں۔ صدر مملکت…

Read More

بہار: رسگلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل، گھونسے اور کرسیاں چل گئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی تقریب شدید ہنگامی آرائی کی نذر ہوگئی، رسگلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے خاندان والوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت شروع ہوا جب…

Read More

دنیا کے 10 گندے ترین شہروں میں سب سے اوپر کون ہے؟

کم از کم ریڈیکل اسٹوریج نامی کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی دنیا کے صاف اور گندے ترین شہروں کی فہرست میں تو یہی دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست کے مطابق اگر آپ صاف ستھرے ماحول میں رہنا چاہتے ہیں تو ہنگری کے شہر بداپسٹ میں جانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ وہ…

Read More

اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر میونسپل کمشنرکراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

امیگریشن ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی آج صبح ترکیے جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو آف لوڈ کیا گیا۔

Read More

اٹلی: 37 سالہ پاکستانی تارکِ وطن رہائشی کیمپ میں پراسرار طور پر جاں بحق

اٹلی کے شہر اسرنیا (Isernia) میں واقع ایک ہوٹل نما سرکاری رہائشی کیمپ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ پاکستانی تارکِ وطن کو پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا، جس کے بعد مقامی پاکستانی کمیونٹی میں شدید غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی پاکستانی شہری بطور مہاجر ایک…

Read More

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں گرفتار ملزم ابوذرکو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے سامنے متاثرہ خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا۔ ایک لڑکی کابھائی عدالت میں بیان دینے آیا تھا اور والدہ کا آن لائن بیان…

Read More

4 دہائیوں سے زائد عرصے سے بوتل میں بند خط ایک جزیرے میں دریافت

بوتل کے اندر دہائیوں سے بند ایک خط کو کینیڈا کے ایک جزیرے کے ساحل پر دریافت کیا گیا ہے۔ سیبل آئی لینڈ پارک ریزرو کی جانب سے ایک فیس بک پوسٹ میں اس بارے میں بتایا گیا۔ پوسٹ کے مطابق اس بوتل کو مارک ڈویوسٹی نامی فرد نے دریافت کیا۔ کینیڈا کا یہ چھوٹا…

Read More

ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی عام عادات

ماہرین صحت کے مطابق زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا دل کی بیماریوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ حالیہ تحقیق میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ جس میں دنیا بھر کے افراد کی جسمانی سرگرمیوں اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ…

Read More