Headlines

پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ تجربے کے دوران ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔ آئی ایس پی…

Read More

واٹس ایپ میں وائس میل جیسے مسڈ کالز میسجز سمیت متعدد نئے فیچرز متعارف

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے ایک نیا مسڈ کال میسجز فیچر ہے جو کہ روایتی وائس میل کا متبادل ثابت ہوگا۔ اس فیچر کا مقصد دوستوں اور پیاروں سے رابطوں کو آسان بنانا ہے۔ اس فیچر کے تحت…

Read More

کھاریاں: گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس میں تصادم، تین نوجوان شدید زخمی

کھاریاں کے علاقے گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس کے درمیان شدید تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے…

Read More

جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

اس تحقیق میں ہزاروں افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور نتائج سے معلوم ہوا کہ ذیابیطس ٹائپ 2 کی تشخیص کے 5 سال بعد مردوں میں موٹاپے سے جڑے کینسر کی کسی بھی قسم سے متاثر ہونے کا خطرہ 48 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ ذیابیطس سے کینسر…

Read More

حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ معاملات اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں ، پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، احتجاج کے نام پر فتنہ فساد کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر…

Read More

دنیا کا طویل ترین نام رکھنے والا شخص جسے اپنا تعارف کرانے کیلئے 20 منٹ لگتے ہیں

بیشتر افراد کے لیے تعارف کرانا ایک رسمی کام ہوتا ہے جو چند سیکنڈوں میں مکمل ہو جاتا ہے۔ مگر لورینس واٹکنز کے لیے یہ سادہ کام حیران کن حد تک مشکل ثابت ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا نام 2253 الفاظ پر مشتمل ہے اور اسے مکمل دہرانے کے لیے…

Read More

ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ایک ملازم کے سادہ مگر ایماندارانہ استعفے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ممبئی کی ایک کمپنی کے بانی و سی ای او  نے لنکڈان پر اس استعفے کی پوسٹ شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ملازم نے اپنے استعفیٰ میں انتہائی سادگی سے لکھا: ’سر، میں بک گیا، سامنے والی…

Read More

کراچی: مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، نجی اسپتال میں داخل

تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مفتی عبدالرزاق نقشبندی کا بتانا ہے کہ اب مفتی منیب کی طبیعت قدرے بہتر ہے اور انہوں نے اسپتال میں نمازیں بھی ادا کیں۔ مفتی عبدالرزاق نقشبندی کے مطابق ڈاکٹرز نے مفتی منیب کو مکمل آرام کا مشورہ دیاہے، امید ہے…

Read More

دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم

خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ بے نظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی، ذوالفقارعلی بھٹو، مرتضیٰ بھٹو اور شاہ نواز بھٹو کی قبروں پر بھی پھول رکھے۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی سمیت دیگر رہنماؤں اور جیالوں نے بھی بے نظیر بھٹو اور بھٹو خاندان کی دیگر شخصیات کی…

Read More

کیلشیم کی کمی جاننے کے 7 آسان طریقے

عام طور پر کیلشیم کی کمی ہڈیوں کو کمزور کرنے، پٹھوں میں درد، تھکاوٹ اور دانتوں کے مسائل کا سبب بنتی ہے۔ تاہم جسم میں پیدا ہونے والی 7 علامات کو کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ماہرین صحت کے مطابق اس کی وجوہات میں کیلشیم سے بھرپور غذا نہ کھانا یا وٹامن ڈی کی…

Read More