Headlines

بھارتی شہری کا 3 دہائیوں سے صرف انجن آئل پی کر زندگی گزارنے کا دعویٰ

بھارتی شہری  نے گزشتہ 3 دہائیوں سے کھانے کے بجائے صرف انجن آئل پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر  شیموگا  سے تعلق رکھنے والے شہری کو ان دنوں اپنی نہایت عجیب و غریب غذائی عادت کے دعوے کے باعث عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہورہی…

Read More

سپریم کورٹ: گھر کی تعمیر کے کیس میں عدالت آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سپریم کورٹ میں 70 سالہ عابد حسین کے گھر سے متعلق کیس زیر التوا تھا جس سلسلے میں درخواست گزار عدالت میں پیش ہوا تھا۔ شہری کے کیس کی پہلی سماعت 11 نومبر 2025 کو ہوئی تھی اور دوسری سماعت آج ہونا تھی جو ملتوی کردی گئی تھی۔ عدالت سے واپسی پر درخواست گزار عابد…

Read More

ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے متعلق بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت ملی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کے لیے عالمی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے…

Read More

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنیوالے 8 دہشتگرد ہلاک

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد عارف عرف ڈان بھی مارا گیا۔ دہشتگردوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔ دہشگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے شرکت کی۔

Read More

اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنا وفاق کی خواہش نہیں، طارق فضل چوہدری

طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔ تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اور پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق بھی کسی کو قید تنہائی میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

Read More

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر کو آویزاں کریں گے، کاغذات نامزدگی 22 دسمبر سے 27 دسمبر…

Read More

پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق بھارت کے طالبان کے ساتھ بڑھتے رابطوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین جنگ اور افریقا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ایشیا سے موصول ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی طالبان کے ساتھ بڑھتی…

Read More

گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے: بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے صحت کے نظام میں بہتری پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

قومی ائیر لائن کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا ارادہ ہے، عارف حبیب

چیئرمین عارف حبیب گروپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے ہیں جبکہ 25 فیصد کی مد میں حکومت کو 45 ارب روپے ملیں گے۔ عارف حبیب کا کہنا تھا کہ فوجی فرٹیلازر بھی ہمارے کنسورشیم میں شامل ہوگیا ہے، پہلے…

Read More

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلم کالونی میں آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا اور زیر قبضہ 700 کینال سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سے قبل مقامی رہائشیوں کو متعدد نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔ انتطامیہ کے مطابق آپریشن کی نگرانی…

Read More