Headlines

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے، انوکھی تحقیق

جدید سائنس نے رب عظیم کی نیرنگیوں میں سے ایک اور نیرنگی دریافت کر لی۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم نے مع ٹیم تجربات سے جانا ہے کہ جب پودے یا درخت پانی نہ پائیں تو عالم ِپریشانی میں دہائی دیتے ہیں۔ وہ یوں کہ پتوں کے بچے کھچے پانی میں فی منٹ…

Read More

پنکھوں کی صفائی میں مددگار آسان ترین طریقہ

اب ہر گھر میں پنکھے کا استعمال تو ہوتا ہی ہے اور مخصوص مہینوں کے علاوہ پورا سال انہیں چلایا جاتا ہے۔ مگر ہمیں ٹھنڈی ہوا فراہم کرنے والی اس مشین کے بلیڈ یا پروں میں اکثر مٹی یا گرد جمع ہو جاتی ہے۔ اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پنکھوں کی صفائی کا…

Read More

اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔

Read More

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

Read More

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہو گئی۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، خودکش حملہ آوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا تھا۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے قیام کے دوران شہر کے راستوں سے واقفیت حاصل کی، خودکش جیکٹس اور رہائش کی فراہمی میں خودکش…

Read More

پاکستان نے برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست کردی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران وزیر داخلہ…

Read More

نہ 2018 نہ 2024 کے الیکشن آئینی تھے، عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب ایک پیج پر ہیں، دفاعی قوتوں کو دفاع کے حوالے سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں آئین کی بالادستی اور پارلیمان کے احترام پر جانا چاہیے، عدلیہ اور تجارت میں ہماری رینکنگ…

Read More

مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

مریم اورنگزیب ان دنوں اپنی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی…

Read More

72 سال پہلے بھیجا گیا پوسٹ کارڈ آخرکار واپس اسے بھیجنے والے کے پاس پہنچ گیا

نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں موجود ایک پوسٹ کارڈ اگست 2025 میں ریاست الینواس کے شہر اوٹاوا کے ڈاک خانے میں پہنچا۔ سننے میں تو یہ خاص محسوس نہیں ہوتا مگر اس کارڈ پر لگی پوسٹ مہر 17 جون 1953 کی تاریخ دکھا رہی تھی۔ ڈاک حکام کا ماننا ہے کہ ریو…

Read More

80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی

بھارتی شہر برہم پور میں 80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی مسواک کو نکال کر ان کی جان بچا لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کماراجو نائک گنجم ضلع کے گاؤں ناٹنگا کے رہائشی ہیں جو صبح کے وقت اپنے دانت صاف کرنے کیلئے مسواک کا استعمال کررہے تھے کہ اچانک مسواک…

Read More