سوا 3 ارب ڈالر کی الیکٹرونکس اشیا، ایک ارب ڈالر کی ملبوسات، پاکستانیوں کی شاہ خرچی کے اعدادو شمار جاری
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے سال 2023 کی پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم رپورٹ جاری کردی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستانیوں کی شاہ خرچیاں عروج پر رہیں۔ آن لان شاپنگ پر تھوڑے بہت نہیں، پورے 10 ارب 42 کروڑ ڈالر خرچ کرڈالے۔ ای کامرس پر خرچ کیے تقریباً ساڑھے 10 ارب…


